ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،9 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں جاری فرات ڈھال کے حامل علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے نو دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنے کےلیے پر عزم ہے اس سلسلے میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی تیاری میں مصروف پی کے کے کے نو دہشتگرد مارے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں