ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الفا ہائی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز

مہمان خصوصی نوید انور صدیقی الفاہائی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاٹ کھیل کر افتتاح کررہے ہیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کا انعقاد ضروری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار سندھ آفیسر ایسوسی ایشن کے جوائنٹ انچارج نوید انور صدیقی نے الفا ہائی انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب کے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر اسپورٹس کے ڈی اے ایاز منشی اسپورٹس آرگنائزر ایم نسیم انٹرنیشنل باسکٹ بال کوچ جاوید خان نایاب مالک اور ایونٹ کے میڈیا کوآرڈینیٹر کاشف فاروقی بھی موجود تھے ۔نوید انور صدیقی نے کہا کہ گراس روٹ لیول سے بچوں کو سیکھنے کا موقع ملتا ہے اور آگے چل کر یہی کھیل سے ملک و قوم کا نام روشن کرتے ہیں، مہمان خصوصی نے الفا فاؤنڈیشن کی کھیلوں کی سرگرمیوں کو سہراہاآخر میں مہمان خصوصی نے گیند کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا باضابطہ افتتاح کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں