ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی عدالت انصاف میں روہنگیوں کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت

دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) میانمر میں 2017ء میں سوچی حکومت کے دور میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی سے متعلق دی ہیگ کی عالمی عدالت میں سماعت شروع ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق میانمر میں برطرف حکومت نے اقوام متحدہ کی اعلیٰ ترین عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ روہنگیا اقلیت کی نسل کشی سے متعلق مقدمے کی سماعت میں میانمر کی فوجی حکومت کو ملک کی نمایندگی کرنے کی اجازت نہ دے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں