ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کا آغاز

کراچی(اسٹاف رپورٹر )کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے تحت سہ روزہ کوچنگ ورکشاپ کا آج سے آغاز ہوگا، ورکشاپ کے لئے 100 سے زیادہ مرد و خواتین جونیئر کوچز نے انٹری کرائی ہے، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و کے ایچ اے کے سیکریٹری حیدر حسین کا کہنا ہے ورکشاپ پی ایچ ایف کے ویژن کا حصہ ہے۔ ورکشاپ کے لیے قومی ہیرو ایف آئی ایچ اکیڈمی کے بہترین کوچ میں شمار ہونے والے اولمپیئن و سابق کپتان طاہر زمان کا انتخاب کیا گیا ہے، کوچز کی تربیت کے وقت نکالنے پر کے ایچ اے طاہر زمان کی شکرگزار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں