ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

یوکرین میں تباہی کے ڈرون ویڈیو مناظر

ڈرون ویڈیو مناظر یوکرین کے قصبے بودرویانکا میں ہونے والی تباہی منظر عام پر لے آئے ہیں۔

کیف سے 60 کلو میٹر شمال میں واقع بودرویانکا کے اوپر سے اڑائے گئے ڈرون نے تباہ شدہ گھروں اور جلی ہوئی روسی فوجی گاڑیوں کی ویڈیو بنائی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں