ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صدر ایردوان کا کینیڈئین وزیراعظم سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان نے کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے رابطہ کیا ۔

 صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ، اس ٹیلی فون رابطے میں   روس کے یوکرین پر حملوں  سمیت دیگر علاقائی و عالمی مسائل پر بات چیت ہوئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں