ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسلام آباد ائیرپورٹ تک نئی بسوں پر سفر جلد شروع ہو گا

اسلام آباد میں پشاور موڑ تا نیو ائیرپورٹ کے لئے بسوں کی تھرڈ پارٹی پری شیپمنٹ انسپکشن چائنہ میں مکمل کر لی گئی ہے۔ بسیں 15 مارچ کو پاکستان بھیج دی جائیں گی یہ بسیں 20 دن میں پاکستان پہنچیں گی۔ بسوں کو اورنج روٹ کی مناسبت سے اورنج کلر میں پینٹ کیا گیا ہے۔
پشاور موڑ تا نیو ائیرپورٹ میٹروبس کا ٹرائل رن اپریل کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگا۔ پندرہ بسیں اپریل کے پہلے ہفتے میں چائنہ سے پہنچیں گی۔ مجموعی طور پر 30 بسیں اس روٹ پر چلائی جائیں گی۔
اس سروس کے اغاز سے شہر میں پبلک ٹرنسپورٹ کی سہولت میں بہتری آئے گی۔

No related posts.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں