ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جنوبی کوریا : یون سک یول نئے صدر منتخب‘ جاپان کی مبارک باد

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا میں پیپلز پاور پارٹی کے رہنما یون سک یول صدر منتخب ہو گئے ۔ جنوبی کوریا کے الیکشن کمیشن کے مطابق تمام بیلٹ پیپرز کی گنتی ہو چکی ہے۔ یاد رہے کہ جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات 9 مارچ کو ہوئے تھے، جس میں 77.1 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔دوسری جانب جاپانی وزیر اعظم فومیو کشیدا نے یون سک یول کی کامیابی پر محتاط انداز میں خیر مقدم کیا ہے۔

The post جنوبی کوریا : یون سک یول نئے صدر منتخب‘ جاپان کی مبارک باد appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں