ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پابندیوں سے ہمارے تین سو ارب ڈالرز کے ذخائر منجمد ہوئے، روس

ماسکو: روسی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باعث اس کے 300 ارب ڈالر سے زائد کے اثاثے منجمد کردئیے گئے۔

غیرملکی  میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ مغرب چین پر بھی روس سے تجارت محدود کرنے کے لیے دبائو ڈال رہا ہے، مغربی دبائو کے باوجود چین کے ساتھ شراکت داری ہمارے تعاون کو برقرار رکھے گی۔

روسی وزیر خزانہ نے کہا کہ روس چین کے ساتھ تعاون وہاں بھی بڑھایا جائے گا جہاں مغربی مارکیٹیں بند ہیں۔روسی وزیرخزانہ نے کہا کہ روس اپنی ریاست کے قرض کی ذمہ داریاں پوری کرے گا۔

The post پابندیوں سے ہمارے تین سو ارب ڈالرز کے ذخائر منجمد ہوئے، روس appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں