ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک فضائیہ کے بیڑے میں جے 10 سی طیاروں شمولیت اہم سنگ میل قرار

 کراچی: جے10 سی طیاروں کی شمولیت نے پاک فضائیہ کو ایک مضبوط اور طاقتور عسکری قوت کے طور پر مزید تقویت بخشی ہے جس سے پاک فضائیہ کی موجودہ آپریشنل صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اپنی صفوں میں جے 10 سی ’ڈریگن‘ اومنی رول فائٹر کے ساتھ ساتھ پاک فضائیہ نے تمام ڈومینز میں ایئر پاور کے اطلاق میں معیاری برتری برقرار رکھتے ہوئے فرسٹ شاٹ BVR صلاحیت کو بھی برقرار رکھا ہے۔

طیارے کی صلاحیتوں کو پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک مختصر دستاویزی فلم کی صورت میں پیش کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں