یوکرین کے صدر زیلکنسکی نے امریکی کانگریس میں موجود ایوان نمائندگان اور سینیٹ کے اراکین سے ویڈٰیو لنک کے ذریعے تقریباً 16 منٹ تک خطاب کیا۔ اس خطاب کے دوران انہوں نے امریکی قانون سازوں کو لڑائی کی مختصر ویڈیو بھی دکھائی جس میں روسی لڑاکا طیارے یوکرین کے مختلف شہروں پر بموں اور میزائلوں سے حملے کرتے نظر آئے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وی او اے کی نیلوفر مغل سے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments