ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حوثی باغیوں کا آرامکو پر حملہ ناکام بنا دیا گیا

حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کے شہر  جازان  میں تیل کمپنی آرامکو کمپنی کی  تنصیب پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔

خبر کے مطابق، حوثی باغیوں نے الشقیق  میں آرامکو  پر حملہ کیا اور ساتھ ہی آرامکو کمپنی کی تنصیب کو بھی نشانہ بنایا۔

عرب فوجی اتحاد کا کہناہے کہ حوثی باغیوں نے دہران کے پاور اسٹیشن کو بھی نشانہ بنایا، حملے کے دوران حوثی باغیوں کے 4 ڈرونز تباہ کر دیے گئے، ساتھ ہی خمیس مشیط کے گیس اسٹیشن کو نشانہ بنانے کی کوشش بھی ناکام بنا دی گئی۔

عرب فوجی اتحاد کے مطابق، شہریوں کی گاڑیوں اور رہائشی مکانات کو نقصان ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں