ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت چھوڑنے کا فیصلہ! چودھری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ(ق) کے صدر چودھری شجاعت اسلام آباد پہنچ گئے، اسپیکرپنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی آج پہنچیں گے جس کے بعد ق لیگ حکومتی اتحاد سے نکلنے کا اہم فیصلہ کرے گی۔ ق لیگ کی قیادت کی ایم کیو ایم سے بھی اہم ملاقات ہوگی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی بھی چودھری برادران سے ملاقات متوقع ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں