ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر عالمی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی

لندن (جسارت نیوز)روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر رواں سال عالمی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق روس اور بیلاروس کے تیراکوں پر بدھ کے روز یوکرین میں جنگ شروع کرنیکی وجہ سے رواں سال ہنگری میں ہونے والی عالمی چمپئن شپ میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی گئی۔سوئمنگ کھیل کی گورننگ باڈی فینا( FINA)نے تصدیق کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں