ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

روس: صدر پوتن کا سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے سلامتی کونسل کے ساتھ اجلاس میں روس اور یوکرین کے درمیان مذاکراتی مرحلے پر غور کیا۔

روس صدارتی پیلس کریملن کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر پوتن نے دارالحکومت ماسکو میں روس سلامتی کونسل کے اراکین کے ساتھ اجلاس کیا۔

اجلاس میں روس۔یوکرین مذاکراتی مرحلے پر غور کیا گیا اور کہا گیا ہے کہ یوکرینی فریق مذاکراتی مرحلے کو سست کر رہا ہے۔

اجلاس میں شریک وزیر دفاع سرگے شوئے گو نے یوکرین جنگ کے دوران انسانی امداد اور زیرِ کنٹرول علاقوں میں انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کے بارے میں بریفنگ دی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں