ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر پیش گوئی

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے ۔آج بھی سمندر کی جنوب مغربی ہوائیں شام تک معطل رہیں گی شام کے وقت سمندری ہوائیں بحال ہونے کی توقع ہے۔کل سے سمندری ہوائیں فعال اور شہر کے درجہ حرارت میں کمی متوقع ہے
پیر اور منگل کو درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری کے درمیان ریکارڈ ہوسکتا ہے
دوروزہ متوازن موسم کے بعد گرمی کی شدت میں دوبارہ اضافے کا امکان ہے۔30 مارچ تا یکم اپریل موسم دوبارہ گرم ہونے کی توقع ہے۔سندھ کے باقی اضلاع مسلسل گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے
دیہی سندھ کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں