ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مقبوضہ کشمیر: سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام گرفتار

سرینگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے سینئر حریت رہنما مشتاق الاسلام المعروف گوگا صاحب کو سرینگر میں گرفتارکرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے انہیں بٹہ مالو میں ان کے گھر پر چھاپے کے دوران گرفتارکیا گیا، پولیس نے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں