ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیبر پختون خوا کے سرکاری و نجی کالجوں میں تعطیلات کا اعلان

 پشاور: خیبر پختون خوا میں 7 سات روز کے لیے سرکاری و نجی کالجوں میں تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا نے چند روز قبل پرائمری اور سیکنڈری اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا لیکن اب محکمہ تعلیم نے سرکاری و نجی کالجز میں بھی موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔

Peshawer education vaccation notification

Peshawer education vaccation notification

کے پی محکہ تعلیم کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے بھر میں تمام سرکاری اور نجی کالجز یکم اپریل سے 7 اپریل تک موسم بہار کی تعطیلات کی وجہ سے بند رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں