ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کوسٹاریو میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران کارگو طیارہ 2 ٹکڑے ہوگیا

سان جوز: وسطی امریکی ملک کوسٹاریو کے ائرپورٹ پر بوئنگ کا کارگو طیارہ 2ٹکڑے ہوگیا ہے

سان جوز(انٹرنیشنل ڈیسک) وسطی امریکا کے ملک کوسٹا ریکا میں کارگو طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران 2 ٹکڑے ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق سان جوز ایرپورٹ سے اڑان بھرنے والے بوئنگ کارگو طیارے نے 25منٹ بعد فنی خرابی کی اطلاع دیتے ہوئے ایرپورٹ پرواپس لینڈنگ کی کوشش کی۔ اس دوران طیارہ دوحصوں میں تقسیم ہوگیا۔ ایرپورٹ انتظامیہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طیارے کے عملے کوبحفاظت نکال کرطیارے کوآگ کی لپیٹ میں آنے سے بچا لیا۔حادثے کی وڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں