ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ،عبدالستار نے کاشف کو شکست دیدی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پہلے کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ میں عبدالستار نے کاشف خان کو 3-1 سے شکست دے دی۔ میچ کو تماشائیوں نے سراہا اور عبد الستار کے کھیل کو دل کھول کر داد تحسین سے نوازا۔فریمز کے حساب سے عبدل الستار بمقابلہ کاشف خان اسکور 52/19، 36/68، 36/61اور 56/58 رہا۔ یاد رہے کہ کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ماہ رمضان میں پہلے کے پی ٹی اسنوکر ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاجارہا ہے جس میں 16کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ جیتنے والے کھلاڑی کو 50 ہزار کیش اور ٹرافی دی جائے گی جبکہ رنرز اپ 30 ہزار کیش انعام کا مستحق ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں