ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیویارک پولیس کو حملہ آور کی تلاش‘ تصویر جاری کردی

نیویارک کی پولیس فائرنگ کے بعد جائے وقوع پر تفتیش کررہی ہے‘ چھوٹی تصویر مشتبہ حملہ آور کی ہے

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی پولیس نے نیویارک کے بروکلین سب وے اسٹیشن میں فائرنگ کرنے والے حملہ آور کی تصویر جاری کردی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار نہیں دیا اور ملزم کی تلاش میں مختلف مقامات پر چھاپے مار ے جارہے ہیں۔ فائرنگ کا واقعہ منگل کے روز سن سیٹ پارک کے علاقے میں 36اسٹریٹ اسٹیشن پر پیش آیا تھا۔ مشتبہ شخص کی شناخت 62سالہ فرینک جیمز کے طورپر کی گئی ہے۔ کارروائی میں 17افراد زخمی ہوگئے تھے،جن میں چند کی حالت تشویشناک ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں