ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

باکسر عامر خان کافلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے فلسطینی عوام کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

باکسر عامر خان نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے لکھا کہ’فلسطین میں جو کچھ ہورہا ہے وہ بہت پریشان کن ہے، ان کے ساتھ مسلسل بدسلوکی کی جا رہی ہے۔انہوں نے لکھا کہ میری دعائیں فلسطین کے لوگوں کے ساتھ ہیں، اس لیے میں 50 ہزار پاؤنڈز کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کرتا ہوں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں