ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عالمی انٹر اسکول روپ اسکیپنگ چمپئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی

اسلام آباد: عالمی انٹر سکول روپ اسکیپنگ چمپئن شپ 20 جون سے اٹلی میں شروع ہوگی۔ پاکستان روپ سکیپنگ فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں دنیا بھر سے سکولوں کی طلباءو طالبات حصہ لے گی یہ چمپئن شپ 30 جون تک جاری رہے گی اور چمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں