ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شوال کا چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں عید الفطر 2مئی کو ہو گی

ریاض: سعودی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ملک بھر میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، رمضان المبارک تیس روزوں پر مشتمل ہوگا،عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب میں یکم شوال عید الفطر دو مئی بروز سوموار کو ہو گی،دوسری جانب متحدہ عرب امارات، اومان سمیت دیگر خلیجی ممالک میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا،خیال رہے کہ پاکستان میں عید کا چاند دیکھنے کےلئے روز رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اتوار کو ہوگا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں