ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کورونا وائرس کا شکارہوگئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ۔ محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بلنکن کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ بلنکن میں کورونا وائرس کی معمولی علامات ہیں۔ واضح رہے کہ امریکا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 8 کروڑ 33 لاکھ 56 ہزار 490 کیس سامنے آچکے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں