ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی لائبیریا کے وزیر دفاع ڈینیئل ڈی زیانکاہن سے ملاقات

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  نے لائبیریا کے وزیر دفاع ڈینیئل ڈی زیانکاہن سے ملاقات کی ہے۔

حلوصی آقار  نے کل دارالحکومت انقرہ میں وزارت قومی دفاع میں ایک فوجی تقریب کے ساتھ زیانکاہن کا استقبال کیا۔

لائبیریا کے وزیر دفاع زیانکاہن نے اعزازی کتاب پر دستخط کرنے کے بعد، دونوں وزراء نے ایک دوسرے کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ اور علاقائی دفاعی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بتایا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان فوجی تربیت اور تعاون بڑھانے اور فتح اللہ دہشت گرد تنظیم کے خلاف جنگ میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں