ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سکھر: جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی

سکھر (نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی ضلع سکھر ایڈووکیٹ سلطان احمدلاشاری کی زیر صدارت امرائے مقامات کا ایک اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں امیرسکھر زبیر حفیظ شیخ، قیم ضلع عبدالحلیم تنیو، رضا محمد تنیو، سمیت دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کی تیاری کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر فیصلہ کیا گیا کہ ان شاء اللہ ضلع بھر میں جماعت اسلامی کی جانب سے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور طور پر حصہ لیا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں