ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چین کے سمندروں میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے سمندروںمیں پانی کی سطح ریکارڈ حد تک بلند ہوگئی۔ نیشنل میرین انوائرمنٹ مانیٹرنگ سینٹرکی سالانہ رپورٹ کے مطابق زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت اور برف کے تودوں کے پگھلنے کی وجہ سے سطح سمندر میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ساحلی علاقوں میں 1993 ء سے 2011ء تک ریکارڈ کیے گئے سالانہ اوسط اضافے سے گزشتہ برس سطح سمندر میں 3.3 انچ یا82ملی میٹر کا اضافہ نوٹ کیا گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سطح سمندر میں اضافے کا عمل جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں