ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی‘ سمندر میں باپ کے ساتھ نہاتے ہوئے دو بیٹے ڈوب گئے

کراچی :کراچی کے سمندر میں باپ کے ساتھ 2 بچے نہاتے ہوئے ڈوب گئے۔

پولیس نے بتایا کہ ریڑھی گوٹھ میں حیدر علی نامی شخص اپنے 2 بچوں کو سمندر میں نہلا رہا تھا کہ اس دوران اس کے دو بیٹے سمندر میں ڈوب گئے۔

ریسکیو ذرائع کا بتانا ہے کہ بڑے بھائی کو موقع پر ہی بچا لیا گیا جبکہ ڈھائی سالہ آفاق کا پتہ نہ چل سکا۔

پولیس اور بحری رضاکاروں نے بچے کی تلاش جاری رکھے کچھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آفاق کی لاش سمندر سے نکال لی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں