ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لسبیلہ میں ٹرک الٹنے سے 6 مزدور جاں بحق، 4 زخمی

لسبیلہ: بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں ٹرک الٹنے سے 6 مزدور جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں کام کے بعد مزدور ٹرک پر سوار ہوکر واپس آ رہے تھے کہ حادثے کا شکار ہو گئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ حادثے میں 6 مزدور موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہی جبکہ 4  شدید زخمی ہوئے، جاں بحق مزدوروں کا تعلق سانگھڑ کے علاقے ٹنڈو آدم سے تھا جن کی میتیں ورثاء کے حوالے کردی گئی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں