ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

صومالیہ کے سابق صدر حسن شیخ محمد نئی مدت کیلئے ایک بار پھر صدر منتخب

موغادیشو : مشرقی افریقی ملک صومالیہ کے سابق صدر حسن شیخ محمد ایک بار پھر صدر منتخب ہو گئے ہیں ، وہ دوسری بار منتخب ہونے والے پہلے صدر ہیں۔

فرانسیسی خبر رساں ادراے کے مطابق صومالیہ میں اتوار کو صدارتی انتخابات منعقد ہوئے جن میں صدر عبدالٰہی ، سابق صدور شریف شیخ اور حسن شیخ محمد سمیت درجنوں امیدواروں نے حصہ لیا۔

دارالحکومت موغادیشو میں انتخابات کے اختتام تک کرفیو نافذ کیا گیا۔ ایوان زیریں کے سپیکر شیخ عدن محمد نور نیملکی صدر کے لیے سابق صدر حسن شیخ محمد کے منتخب ہونے کا اعلان کیا۔

انہوں نے بتایا کہ حسن شیخ محمد نے 214ووٹ حاصل کیے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں