ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی سائنسدان نے سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی

نئی دہلی: بھارت کی وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی  کے 55 سالہ سائنسدان نے مبینہ طور پر دارالحکومت نئی دہلی کی سرکاری عمارت سے کود کر خودکشی کرلی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سائنسدان نے مبینہ طور پر سرکاری عمارت کی ساتویں منزل سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ خود کشی کرنے والے سائنسدان کی شناخت راکیش ملک کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سرکاری عمارت کے باہر پہنچ گئی اور لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کردیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں