ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام: فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقےمیں کاروائی،پی کےکےکے5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ میں ملوث پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، دہشتگردوں کی اشتعال انگیز  کاورائیوں  کے خلاف ترک فوج کاروائی میں مصروف ہے، فرات ڈھآل آپریشن کے حامل علاقے میں اشتعال انگیز فائرنگ کرنے والے پی کے کے کے5 دہشتگرد مارے گئے۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں