ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو: مسافر بردار کشتی ڈوب گئی، 8 افراد ہلاک

میکسیکو کے شمال مغربی صوبے سونورا میں ایک چھوٹی کشتی اُلٹنے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

میکسیکو ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبے کے شہر گوآئے ماس کے ساحل سے عازمِ سفر ہونے سے مختصر مدت بعد  کشتی ڈوب گئی۔

حادثے میں 8 مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔

متاثرین میں سے 11 کو بحری فورسز  کی سِول ڈیفنس ٹیموں نے بچا لیا ہے۔

لاپتہ ایک شخص کی تلاش جاری ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں