ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نائجیریا، مسلح افراد نے 20 فراد کو یرغمال بنا لیا

نائجیریا کے  صوبے زامفارا  کے ایک گاوں پر دھاوا بولنے والے   مسلح افراد نے   20 افراد کو اغوا کر لیا۔

زامفارا   دفتر ِ گورنر کے ایک افسر  فُرفوری   نے مقامی پریس کو  بتایا ہے کہ  قدونہ صوبے سے منسلک  بونگودو    نامی  گاوں پر  تاحال  شناخت نہ ہوسکنے والے   افراد نے حملہ کیا۔

فرفوری نے نوٹ کیا کہ چھاپے کے دوران بچوں سمیت 20 افراد کو اغوا کیا گیا اور کئی زخمی ہوئے۔

زخمیوں کو ہسپتال لے جانے کا اظہار کرتے ہوئے فرفوری نے کہا کہ مغویوں کی باز یابی  کے لیے ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

یہ صوبہ 5 سالوں سے   غلہ بانی   کرنے والے فولانیوں اور  کاشتکاری  کرنے والے  بعض   قبائل  کے درمیان  گھمسان  کی جھڑپوں کا  سامنا  کرتا چلا آ رہا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں