امریکی دوا ساز کمپنی ماڈرنا نے اومی کرون کے خلاف کافی موثر دوا تیار کرلی ہے۔
کمپنی کے مطابق، ماڈرنا کی وائرس کے خلاف تیار کردہ ویکسین اور اومی کرون کے خلاف نئی ویکسین کا تجزیہ کیا گیا ۔
ایک بیان میں بتایا گیا کہ MRNA-1273/214 قسم کی ویکسین اومی کرون کے خلاف پہلی ویکسین کے مقابلے میں زیادہ موثر ہوئی ہے ۔
بتایا گیا ہےکہ کمپنی اب پیشگر تجزیات کو وفاقی حکام کے سامنے پیش کرے گی ۔