ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے سویڈن اور فن لینڈ میں مظاہرے

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے حامیوں نے فن لینڈ کے دارالحکومت ہیلسنکی اور سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں مظاہرے کئے۔

فن لینڈ کی پارلیمنٹ کے سامنے جمع دہشت گردی کے حامیوں نے مطالبہ کیا کہ فن لینڈ نیٹو میں شامل نہ ہو۔

تنظیم کے حامیوں نے، دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی علامت والے کپڑے کے ٹکڑوں کو لہرا کر پارلیمنٹ کے سامنے دو گھنٹے تک مظاہرہ کیا۔

دہشت گرد تنظیم کے حامیوں کا ایک گروپ سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم کے نورا بنٹورجٹ اسکوائر پر جمع ہوا اور ایک مظاہرہ کیا۔

مظاہرے میں جہاں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کی علامت والے کپڑے کے ٹکڑے اٹھائے گئے، وہیں دہشت گرد تنظیم کے سرغنہ کے پوسٹرز کی نقاب کشائی کی گئی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں