ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جانی بئیراسٹو کی دھواں دھار بیٹنگ نے نیوزی لینڈ کے خلاف ڈرا ہوتا میچ فتح میں تبدیل کر دیا

جونی بئیراسٹو نے میچ کی پہلی اننگز میں صرف آٹھ رنز اسکور کئے تھے، اور دوسری اننگز میں بھی جب وہ وکٹ پر آئے تو ان کی ٹیم کی پوزیشن اچھی نہیں تھی، ایسے میں انہوں نے اپنی دھواں دار بلے بازی کی بدولت میچ کا پانسہ پلٹا اور انگلینڈ کو مشکل پوزیشن سے نکالنے میں مدد دی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں