ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برائیلر گوشت کی قیمت میں 11 روپے فی کلو کمی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں پرچون سطح پر برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 11 روپے کمی کر دی گئی جس سے برائیلر مرغی کے گوشت کی قیمت 429 سے کم ہوکر 418 روپے فی کلو ہوگیا جبکہ زندہ برائیلر مرغی کی قیمت میں بھی 8 روپے کمی کر دی گئی جس سے زندہ مرغی کی قیمت 296 سے کم ہو کر 288 روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت 180 روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں