ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لاہور میں تیز بارش اور آندھی سے 5 افراد جان بحق

پاکستان کے شہر لاہور میں تیز بارش اور آندھی کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک   شخص زخمی ہوگیا ہے۔

قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے ضلع فیروز پور میں تیز بارش اور آندھی کے نتیجے میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔

واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک   شخص  زخمی ہوگیا ہے۔ رہی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں