ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلدیاتی انتخابات، چیف الیکشن کمشنر نے تمام پولنگ اسٹیشنز کی نگرانی کی

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے سندھ بلدیاتی انتخابات کی تمام نگرانی کی جبکہ سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے مرکزی کنٹرول روم سےانتخابات کی نگرانی کی .

اسپیشل سیکرٹری ظفر اقبال نے کراچی کنٹرول روم سے انتخابات کی مانیٹرنگ کی،صوبائی الیکشن کمشنر سندھ نے مختلف اضلاع میں پولنگ اسٹیشنز کا دورہ کیا،چند پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز کے تصادم پر فوری کارروائی کی گئی۔

واضح رہے آج سندھ کے 14اضلاع میں بلدیاتی الیکشن ہوئے جس میں پی پی نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی. جبکہ جے ڈی اے نے 54آزاد نے45پی ٹی آئی نے 9جے یوآئی نے 6اوردیگر جماعتوں نے 10نشستوں پرکامیابی حاصل کی

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں