ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی اور یوکرائن کے فوجی وفود کے مذاکرات

ترکی اور یوکرائن کے فوجی وفود نے علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق ترکی اور یوکرین کے فوجی وفود نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں وزارت کی عمارت میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دوطرفہ، علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں