ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی: PKK کے خلاف، ایرن محاصرہ۔21 آپریشن شروع کر دیا گیا

ترکی کے ضلع دیار بکر میں اندرونِ ملک انسدادِ دہشت گردی کے لئے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف، ایرن محاصرہ۔21 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت داخلہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیم PKK کو ملکی ایجنڈے سے خارج کرنے اور علاقے میں روپوش دہشت گردوں کو غیر فعال بنانے کے لئے ضلع دیار بکر میں ایرن محاصرہ۔21 شہید جینڈر میری سارجنٹ قدیر چاکی آپریشن   شروع کروا دیا گیا ہے۔

آپریشن میں 1040 اہلکاروں پر مشتمل 59 آپریشنل ٹیمیں شامل ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے ملکی ایجنڈے سے مکمل  خاتمے کے لئے جاری ایرن محاصرہ آپریشن شہریوں کے تعاون کے ساتھ پُر عزم اور پُر یقین شکل میں جاری رہیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں