ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکہ، نکلیئر وار پیڈ کے حامل میزائل کا تجربہ ناکام

امریکی فوج کی طرف سے تیار کردہ نیوکلیئر وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھنے والا نیا بیلسٹک میزائل تجربے کے دوران پھٹ گیا۔

امریکی فوج نے جسے اس نے منٹ مین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل  "Minotaur II+” جو کہ جوہری وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے کی  کیلی فورنیا میں وینڈربرگ اسپیس فورس بیس آزمائش کی گئی۔

بیس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا  گیا ہے کہ   "Minotaur II+” میزائل کو بروز بدھ رات 11 بجے   لانچ کیا گیا جو کہ  پرواز کے تقریباًٍ 11 سیکنڈ  بعد ہی  فضا میں پھٹ گیا۔  اس دوران کوئی شخص زخمی نہیں ہوا اور   لانچنگ پیڈ کے جوار میں گرنے والے   ملبے کو کنٹرول میں لے لیا گیا ہے۔

بیان میں بتایا گیا کہ دھماکے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں