ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم کا صدر مملکت سے ٹیلی فونک رابطہ، دونوں رہنماؤں کی ایک دوسرے کو عید مبارک

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عید کی مبارک وزیراعظم نے ایک دوسرے کو عید الاضحیٰ کی مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے صدر مملکت سے عید الاضحی کی مبارک دینے کے لیے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس پر صدر پاکستان نے بھی وزیراعظم کو عید کی مبارک باد دی۔

مزید پڑھیں: مشکل وقت میں ایثار کا جذبہ پیدا کرنا ہوگا، صدر اور وزیراعظم کے عید پیغامات

وزیراعظم اور صدر مملکت نے ایک دوسرے کے لئے خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا.اور نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں