ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا وبا خاتمے کے قریب نہیں،عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

نیویارک:عالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وبا ابھی خاتمے کے قریب نہیں ہے۔

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا کہ دنیا بھر میں بڑھتے کورونا کیسز کی لہر اس بات کا ثبوت ہے کہ کووڈ 19کی وبا کا خاتمہ ابھی قریب نہیں ہے۔

دوسری جانب وائٹ ہائوس نے کورونا کے نئے ویرینٹ بی اے5 سے نمٹنے کیلئے بوسٹر شاٹس لگوانے اور ٹیسٹ کروانے کی نئی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔

چین میں کورونا کیس رپورٹ ہونے پر شہروگانگ میں تین دن کا لاک ڈائون لگا دیا گیا جس میں صرف ایمرجنسی کی صورت میں لوگوں کو گھر سے نکلنے کی اجازت ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں