ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ن لیگ نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں شکست تسلیم کرلی

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کو کھلے دل سے نتائج تسلیم کرنا چاہییں، عوام کے فیصلے کے سامنے سر جھکانا چاہیے، سیاست میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مریم صفدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہاکہ  دل بڑا کرنا چاہیے۔ جہاں جہاں کمزوریاں ہیں، ان کی نشاندہی کر کے انھیں دور کرنے کے لیے  محنت کرنی چاہیے۔ انشاءاللّہ خیر ہو گی۔

خیال رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما کا کہنا تھا کہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں دل سے تسلیم کرتا ہوں کہ تحریک انصاف کو تاریخی فتح ہوئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں