ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کرایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہوگئی

۔10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے 125429 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1728 ڈالر فی اونس ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں