ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپریم کورٹ نے عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی

 اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ہے۔

ایکسپریس نیوز کےمطابق جسٹس سجاد علی شاہ 26 جولائی کو اپیل پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف ان چیمبر سماعت کریں گے۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراضات عائد کیے تھے، عمران خان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف چیمبر اپیل دائر کر رکھی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں