ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایشیا کی امیر ترین خاتون گزشتہ سال اپنی نصف سے زیادہ دولت محروم

ایشیا کی امیر ترین خاتون گزشتہ سال اپنی نصف سے زیادہ دولت محروم ہوگئی۔

اکانومی چینل بلومبرگ کے بلینیئرز انڈیکس کے مطابق، چین کے سب سے بڑے رئیل اسٹیٹ ڈویلپر کنٹری گارڈن کے اکثریتی شیئر ہولڈر یانگ ہوئیان کی آمدنی 52 فیصد سے زیادہ کم ہو کر 23.7 بلین ڈالر سے 11.3 بلین ڈالر رہ گئی ہے ۔

یانگ کی  اس وقت  شدید دھچکا لگا ک جب گوانگ ڈونگ میں واقع کنٹری گارڈن کے  نئے حصص فروخت  کرنے کے اعلان کے بعد ہانگ کانگ میں درج حصص 15 فیصد گر گئے ۔

ان کے والد، کنٹری گارڈن کے بانی یانگ گوکیانگ نے 2005 میں اپنے حصص یانگ ہوئیان کو منتقل کر دیے  تھے۔

ہانگ کانگ میں ڈویلپر کے آئی پی او کے دو سال بعد، یانگ ایشیا کی امیر ترین خاتون بن گئی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں